Product Description – Winter Collection (Unstitched Khaddar)

✨ Stay Warm & Stylish This Winter! ✨

اپنی سردیوں کو بنائیں مزید خوبصورت اور آرام دہ، ہماری Premium Winter Collection کے ساتھ۔ یہ Unstitched Khaddar Fabric خاص طور پر سرد موسم کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے، جو آپ کو دیتا ہے:

✔ High Quality Khaddar Fabric – گرمائش اور نرمی کے ساتھ
✔ Elegant Winter Colors & Prints – جدید اور روایتی ڈیزائنز
✔ Unstitched Fabric – اپنی مرضی کے مطابق سلائی کروانے کی سہولت
✔ Durable & Comfortable – روزمرہ اور پارٹی ویئر دونوں کے لئے بہترین

🧵 Fabric Type: Premium Khaddar
📏 Cutting: 7 Metter (حسبِ انتخاب)
🎨 Available Colors & Prints: Multiple Elegant Designs





